Yesu Utra Hai Yahan
یسوع اترا ہے یہاں ہم گائیں گے
وہ موجود ہے یہاں ہم گائیں گے
گائیں گے گائیں گے ہم گاتے جائیں گے
اس کی حضوری میں بھرتے جائیں گے
Yesu Utra Hai Yahan Hum Gayengy
Wo Majood Hai Yahan Hum Gayengy
Gayengy Gayengy Hum Gnate Jayengy
Uski Hazoori Me Bharte Jayengy
ہمیں یسوع کی محبت سے کون جدا کرے گا
ہو موت کی وادی سے گزرنا میں کسی بلا سے ڈرونگا
جیتیں گے جیتیں گے ہم جیت جائیں گے
اس کی حضوری میں بھرتے جائیں گے
Hume Yesu Ki Muhabut Se Kon Juda Krega
Ho Mout Ki Wadi Se Guzar Na Me Kesi Bala Se Daruga
Jeety Gy Jeety Gy Hum Jeet Jaye Gy
Uski Hazoori Me Bharte Jayengy
خداوند تیری آواز آگ کے شعلوں کو چیرتی ہے
خداوند تیری آواز بیابان کو ہلا دیتی ہے
سنیں گے سنیں گے ہم آواز سنیں گے
اس کی حضوری میں بھرتے جائیں گے
Khudawand Teri Awaz Aag Ke Sholo Ko Cheerti Hai
Khudawand Teri Awaz Biyaban Ko Hila Deti Hai
Sunegy Sunegy Hum Awaz Sunegy
Uski Hazoori Me Bharte Jayengy
تُو ہی شفا کا منبع ہے تُو ہی شفا دے گا
جو معجزے تُو کرتا تھا وہ آج بھی تُو کرے گا
پائیں گے پائیں گے ہم شفا پائیں گے
اس کی حضوری میں بھرتے جائیں گے
Tu Hi Shifa Ka Mambhah Hai Tu Hi Shifa Dega
Jo Mojaze Tu Kerta Tha Wo Aaj Bhi Tu Kery Ga
Payegy Payegy Hum Shifa Payegy
Uski Hazoori Me Bharte Jayengy
@GEETANDZABOOR @GEETAURZABOOR
< Mazameer || Zaboor || Psalm || Geet >
#Geet #Lyrics #MasihiGeet #Yessuutrahai #Yessuutrahaiyahan